Posts

Showing posts from May, 2018

From Brahmi to Amla: 7 ayurvedic superfoods that can give you amazing health benefits if taken regularly

Image
From Brahmi to Amla: 7 ayurvedic superfoods that can give you amazing health benefits if taken regularly There is a hidden abundance of health benefits in nature and many of them can be readily harvested with Ayurvedic science. Not just medicinal properties, but also anti-ageing and cosmetic benefits can be availed. To help you realise the full advantages of ayurvedic superfoods in your daily health regime, we have compiled a list of foods that can make a world of difference if taken regularly and in right amounts. From the reverent saffron to the easily available tulsi, find out the superfoods you need in your diet today. (Source: Getty Images) Saffron strands have a strong medicinal effect on the heart, reproductive system and blood. It is also known to possess anti-cancer effects. For people suffering from cold and fever, saffron can be mixed with milk and applied over the forehead to relieve cold. (Source: Pixabay.com) Bra...

’شوبز میں باہمی رضامندی سے جنسی تعلقات قائم ہوتے ہیں‘

Image
’شوبز میں باہمی رضامندی سے جنسی تعلقات قائم ہوتے ہیں‘ —فائل فوٹو: انڈیا ٹوڈے گزشتہ ایک سال سے دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز میں خواتین و اداکاراؤں کو جنسی طور پر ہراساں اور ’ریپ‘ کا نشانہ بنائے جانے کے حوالے سے کہانیاں سامنے آ رہی ہیں۔ اسی طرح بولی وڈ میں بھی کافی عرصے سے اداکاراؤں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور انہیں ’کاسٹنگ کاؤچ‘ یعنی (کام کے بدلے جنسی تعلقات) کا نشانہ بنائے جانے پر بحث جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے بولی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان نے کہا تھا کہ فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ بابا آدم کے زمانے سے چلی آ رہی ہے اور یہاں ہر کوئی ہر لڑکی پر ہاتھ صاف کرنا چاہتا ہے۔ سروج خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگرچہ بولی وڈ میں کاسٹنگ کاؤچ سے انکار نہیں کیا جاسکتا، تاہم یہاں ایسے معاملات باہمی رضامندی سے بھی ہوتے ہیں، اگر لڑکیاں ایسا نہیں کرنا چاہیں تو انہیں کوئی بھی کچھ نہیں کرسکتا۔ اگرچہ بعد ازاں سروج خان نے اپنے بیان پر معافی بھی مانگ لی تھی، تاہم ان کے بیان کے بعد اس معاملے پر نئے بحث کا آغاز ہوچکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: راکھی ساونت کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم ا...

شادی کے بعد لوگ کیسے بدلتے ہیں؟

Image
      شادی کے بعد لوگ کیسے بدلتے ہیں؟ شادی تو ایسا تجربہ ہے جو ہر ایک ہی اپنی زندگی میں چاہتا ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ نئے شادی شدہ جوڑے کو پہلے سال میں کن تبدیلیوں کا سامنا ہوتا ہے؟ یقین کریں یا نہ کریں مگر نئے شادی شدہ جوڑے کو زندگی بھر کے اس بندھن میں بندھنے کے ایک سال کے اندر 5 بڑی شخصی تبدیلیوں کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ جارجیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نوجوان شادی شدہ جوڑوں کو مختصر وقت میں مطابقت حاصل کرنے کے لیے اپنے اندر بہت کچھ بدلنا پڑتا ہے۔ 169 نئے شادی شدہ جوڑوں پر ڈیڑھ سال تک ہونے والی تحقیق کے مطابق ان افراد میں شعور، بیرونی مصروفیات، مطابقت، کھلے پن اور اعصابی خلل جیسی تبدیلیوں کا سامنا ہوا۔ محققین نے دریافت کیا کہ شادی کے بعد مرد اور خواتین اکثر پہلے سال کے دوران مطابقت کی صلاحیت میں کمی دیکھتے ہیں۔ اسی طرح یہ بھی دیکھا گیا کہ خواتین میں کھلا پن کم ہوتا ہے جبکہ مردوں کی بیرونی مصروفیات شادی کے بعد کم ہونے لگتی ہیں۔ محققین کا کہنا تھا کہ پہلے سال کے دوران بیویوں کو کم ا...

کی تکلیف سے نجات کا موثر طریقہ سامنے آگیا

Image
جوڑوں کی تکلیف سے نجات کا موثر طریقہ سامنے آگیا اگر تو آپ کو جوڑوں کے امراض کا سامنا ہے تو مچھلی کے تیل کے کیپسول اس سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں سائنسدانوں نے جوڑوں میں درد سے نجات کے موثر ذرائع پر روشنی ڈالی۔ مزید پڑھیں : جوڑوں کے درد میں کمی لانے والے 16 عام طریقے تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ روزانہ ایک گرام مچھلی کے تیل کا استعمال جوڑوں میں تکلیف کی شدت کم کرسکتا ہے۔ اسی طرح پالک میں موجود وٹامن کے بھی جوڑوں کے امراض کے شکار افراد بھی فائدہ مند ہے جو کہ ہڈیوں اور کرکری ہڈی کی مرمت کرتا ہے۔ محققین کا مزید کہنا تھا کہ جوڑوں کے امراض شکار ایسے افراد جو موٹے ہوں، وہ اپنے وزن میں کمی لاکر بھی اس ورم سے نجات پاسکتے ہیں جو جوڑوں کے درد کا باعث بنتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جوڑوں کی تکلیف میں کمی لانے کے لیے طرز زندگی کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ اس سے نجات اچانک ممکن نہیں، خصوصاً اگر موٹاپے کے شکار ہوں۔ تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ تیل کے ساتھ ...

روس ایوی ایشن مقابلے میں شاندار ایئر شو اور ماہر پائلٹس کے اسٹنٹس

Image
روس ایوی ایشن مقابلے میں شاندار ایئر شو اور ماہر پائلٹس کے اسٹنٹس روس کے شہر  Ryazan  میں سالانہ ایوی ایشن مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں پورے ملک سے 60 ایئر کریوز شرکت کے لیے پہنچے ہیں۔ اس رنگا رنگ ایونٹ کے موقعے پر شاندار ایئر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر پائلٹس کی ٹیموں نے سینکڑوں فٹ بلندی پرجنگی جہازوں کی بہترین فارمیشن پیش کی اور طیاروں اورہیلی کاپٹرزکے ساتھ کرتب بازی کرتے ہوئے فضاؤں میں رنگ بکھیرے۔ اس کے علاو ہ فو جی جوانون نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت کا بھی عملی مظاہرہ پیش کیا اور دشمن کے حملے کی صورت میں بچاؤ اور منہ توڑ جواب دینے کی ڈرل پیش کی جبکہ لائیوفائر مقابلے میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی ۔ نت نئی ٹیکنالوجی سے تیارجہاز، ہیلی کاپٹرز، ڈرونز، ایئر ایمبولینس ، جنگی استعمال میں کار آمد گن شپ ہیلی کاپٹرز، راکٹ لانچرز اور ریموٹ کنٹرول کاپٹرز حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔
ایم کیو ایم لندن نے الیکشن 2018کےمشروط بائیکاٹ کا اعلان کردیا متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے الیکشن 2018ء کے انتخابات کے مشروط بائیکاٹ کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ہے کہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں متفقہ رائے کوقائد متحدہ کی توثیق کیلئے بھیج دیا گیا ہے اور توثیق کے بعد آئندہ الیکشن کے حوالہ سے ایم کیوایم کے فیصلے کا اعلان کردیاجائے گا۔ان خیالات کااظہار رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان نے پیر کو انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سید قاسم علی رضا ، اراکین منظور احمد ، مصطفی عزیزآبادی اور سفیان یوسف بھی موجود تھے ۔ وڈیو بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرندیم احسان نے اے پی ایم ایس او اورایم کیوایم کے قیام کے اسباب، قیام پاکستان سے آج تک مہاجروں کے ساتھ ظلم وستم ،ناانصافیوں ، مختلف ادوار حکومت میں مہاجروں کے خلاف ریاستی آپریشن ، ان سیاسی ، معاشی ، تعلیمی اور جسمانی قتل عام ، مہاجروں کے ساتھ ، ریاستی اداروں، سیاسی ومذہبی جماعتوں ، عدالتوں اورمیڈیا کے متعصبانہ طرزعمل کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہاکہ 19، جون1992ء...

پیپلز پارٹی کو تیر اور تلوار دونوں الاٹ

Image
پیپلز پارٹی کو تیر اور تلوار دونوں الاٹ الیکشن کمیشن نے سال 2018ء کے عام انتخابات کے لیے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 77 سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی درخواست پر کسی قسم کا تنازع نہیں ہے،جن جماعتوں کے انتخابی نشان پر تنازع نہیں وہ جماعتیں ان نشانات کی اہل ہیں۔ الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کو تلوار کا انتخابی نشان مل گیا جبکہ پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کا انتخابی نشان تیر برقرار ہے۔ مسلم لیگ ق اپنے انتخابی نشان سے دستبردار ہو گئی اس نے سائیکل کے بجائے ٹریکٹر کا نشان مانگ لیاجو اسے دے دیا گیا ہے۔ پاکستان کسان اتحاد نے بھی ٹریکٹر کا نشان مانگا تھا تاہم اسے ہل کا نشان الاٹ کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے پتنگ کا نشان متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو الاٹ کر دیا،مسلم لیگ کا انتخابی نشان ن شیر برقرار ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا، جماعت اسلامی کا انتخابی نشان ترازو،عوامی نیشنل پارٹی کا نشان لالٹین اور عوامی مسلم لیگ کا انتخابی نشان قلم دوات برقرار رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ...

نکاح پر نکاح کیس: میرا کی ضمانت منظور

Image
عدالت نے تکذیب نکاح کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے میرا کے نکاح نامے کو حقائق پر مبنی قرار دیا۔ واضح رہے کہ فیملی کورٹ نے اس کیس کا فیصلہ 9 سال بعد سنایا ہے۔ مزید پڑھیں:  نکاح پر نکاح کیس: میرا کی ضمانت منظور فیملی جج بابر ندیم نے میرا کی تکذیب نکاح کی درخواست پر سماعت کی، اس حوالے سے نکاح خواں احمد علی ساجد نے بھی اپنا بیان قلمبند کروایا۔ نکاح خواں نے بیان میں بتایا کہ عدالت میں جمع کیا گیا نکاح نامہ حقیقی ہے، انہوں نے میرا اور عتیق الرحمٰن کا نکاح گواہان کی موجودگی میں پڑھایا تھا۔ خیال رہے کہ عتیق الرحمٰن نے کئی سال قبل میرا کے خاوند ہونے کا دعویٰ کیا تھا، جس پر گزشتہ کئی سال سے دونوں کے درمیان مختلف عدالتوں میں مقدمات بھی زیر سماعت رہے۔ یہ بھی پڑھیں:  میرا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اس ہی حوالے سے ادکارہ میرا نے جولائی 2009 میں تکذیب نکاح کا کیس فیملی عدالت میں چلینج کیا تھا۔ خیال رہے کہ عتیق الرحمٰن نے اداکارہ کے خلاف نکاح پر نکاح کرنے کا مقدمہ دائر کیا تھا، ان کا موقف تھا کہ میرا نے ان کے نکاح میں ہونے کے باوجود کپتان نوید کے ساتھ ...

Europe’s moods are as changing as unpredictable summer weather

Europe’s moods are as changing as unpredictable summer weather LIFE for the European Union is turning into a bit of a roller-coaster ride. Sometimes it seems the skies over Europe are clearing. The mood gets upbeat, there’s a sense of new beginnings and heady talk of the EU becoming a more powerful global player. And then it all goes grey, gloomy and pear-shaped — again. Just like the summer weather. It would be easy to blame US President Donald Trump and his erratic actions for Europe’s changing moods. Certainly, the messages from Washington are causing serious unease across Europe — except in some EU countries like Hungary whose Prime Minister Viktor Orban is an aspiring Trump wannabe. But it’s not that simple. The divisions and rifts within the still-28 EU states are equally responsible for Europe’s changing mood. Certainly Brexit is a preoccupation. But the EU’s east-west divide on human rights and the rule of law is an equally deep wound. First America — or rat...

دوخربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے!

Image
دوخربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے! جاپان کے مشہور و معروف پھل یوباری خربوزے کی جوڑی کی قیمت 34 لاکھ روپے ہے۔  جاپان میں خربوزے کی جوڑی ریکارڈ 3 لاکھ 20 ہزار ین یعنی پاکستانی 32 لاکھ روپے میں نیلام ہوئی جس نے سب کو حیران کر دیا۔ دراصل جاپان میں خربوزے شان کی علامت سمجھے جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ فروٹ فروخت کرنے والی پیکنگ فرم نے ساپورو سینٹرل ہول سیل مارکٹ میں موسمی خربوزے کی پہلی یوباری خربوزے کی جوڑی پر بولی لگائی جس کے لیے شہری دوڑے چلے آئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جاپانی ان خربوزوں کو شان کی علامت کے ساتھ دوستوں اور احباب کو بطور تحفہ دینے کے لیے بھی خریدتے ہیں جس کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔

خواتین کی بے وفائی کی وجہ سامنے آگئی

Image
خواتین کی بے وفائی کی وجہ سامنے آگئی کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کچھ خواتین بے وفائی کی جانب کیوں مائل ہو تی ہیں اور ہمیں کیسے معلوم ہوسکتا ہے کہ وہ بے وفائی کی جانب کیوں راغب ہو رہی ہیں؟ اس معاملے پر تحقیق کرنے والے ماہرین نفسیات بتاتے ہیں کہ خواتین کے رومانوی رویئے میں آنے والی تبدیلیوں کی بنیادی اور خاص وجہ عدم توجہ اور انہیں نظر انداز کرنا ہو تی ہے۔ توجہ نہ ملنے سے خواتین کے رویئے میں تبدیلی نمایاں ہوجاتی ہے ،اس تبدیلی کو واضح طور پراور باآسانی نوٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔ ماہرین نفسیات بتاتے ہیں کہ خواتین اپنے شریک حیات کی مکمل اور ہمہ وقت توجہ کی طلب گار ہو تی ہیں اور انہیں یہ بات معلوم ہوجائے کہ انہیں پوری توجہ نہیں مل رہی تو وہ آہستہ آہستہ اس تعلق میں اپنی دلچسپی کھونے لگتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین اپنی اہمیت کے بارے میں انا پرست ہو تی ہیں اور انہیں جب یہ احساس ہوتا ہے کہ انہیں پوری توجہ نہیں مل رہی تو وہ گہرے دکھ میں مبتلاہو جا تی ہیں اور ایسے شخص کے ساتھ زندگی گزارنا ان کیلئے بتدریج مشکل سے مشکل تر ہو جاتی ہے۔

اپنوں کے الزامات سے اداسی ہوئی ، جان خطرے میں ڈال ملک کی خدمت کی ، منافع غریبوں پر استعمال کرونگا ،جنرل (ر) درانی

Image
اپنوں کے الزامات سے اداسی ہوئی ، جان خطرے میں ڈال ملک کی خدمت کی ، منافع غریبوں پر استعمال کرونگا ،جنرل (ر) درانی Lt Gen Asad Durrani, Retired was called at GHQ today to explain his position on recently launched book ‘Spy Chronicles’. A formal Court of Inquiry headed by a serving Lt Gen has been ordered to probe the matter in detail. Competent authority approached to place his name on ECL. 4:17 PM - May 28, 2018 سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مجھے اس بات پر سخت اداسی ہوئی ہے کہ مجھ پر میری اپنی عوام نے الزامات عائد کیے ہیں۔میں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر پاکستان کی خدمت کی ہے۔وہ لوگ جو بے غرضی کےساتھ دوسروں کے لیے جیتے ہیں انہیں وہ عزت نہیں دی جاتی جس کے وہ حقدار ہیں ، اس کے بجائے وہ لوگ جو اپنے مفاد کے لیے غلط کام کرتے ہیں ، ان کے ساتھ بادشاہوں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں جو مجھ پر الزام لگا رہے ہیں کہ مجھے اپنی نئی کتاب کے ذریعےجو منافع ہوگا اسے اپنے سکون کے لیے نہیں بلکہ ان...

Being Sabika Sheikh

Image
Being Sabika Sheikh A Makeshift memorial in Texas for a young life lost. I SENT a text message to Sabika Sheikh’s host father, Jason Cogburn, never expecting him to respond. He didn’t. I then called him, he did not pick up, and for a moment I panicked. What would I say if I had to leave a message? It’s not an easy message to leave. However, his voicemail was full and I was spared. And then a few days later I heard from him. “I’m okay, we’re okay,” he said. What was Sabika like, I asked. “She was just awesome. She laughed, she had a great sense of humour, she was so loving, so smart, incredibly smart. We had her helping us down at the store and just the way she was with the customers, answering the phone and doing what we do and being a part of our family, she just got in so wonderfully well with everyone.” Take a look: An American's letter to Sabika Sheikh Standing at Sabika’s funeral, Mr Cogburn said, “I had no idea what God was going to send us. He sent u...