خواتین کی بے وفائی کی وجہ سامنے آگئی



خواتین کی بے وفائی کی وجہ سامنے آگئی

خواتین کی بے وفائی کی وجہ سامنے آگئی


کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کچھ خواتین بے وفائی کی جانب کیوں مائل ہو تی ہیں اور ہمیں کیسے معلوم ہوسکتا ہے کہ وہ بے وفائی کی جانب کیوں راغب ہو رہی ہیں؟
اس معاملے پر تحقیق کرنے والے ماہرین نفسیات بتاتے ہیں کہ خواتین کے رومانوی رویئے میں آنے والی تبدیلیوں کی بنیادی اور خاص وجہ عدم توجہ اور انہیں نظر انداز کرنا ہو تی ہے۔

توجہ نہ ملنے سے خواتین کے رویئے میں تبدیلی نمایاں ہوجاتی ہے ،اس تبدیلی کو واضح طور پراور باآسانی نوٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔
ماہرین نفسیات بتاتے ہیں کہ خواتین اپنے شریک حیات کی مکمل اور ہمہ وقت توجہ کی طلب گار ہو تی ہیں اور انہیں یہ بات معلوم ہوجائے کہ انہیں پوری توجہ نہیں مل رہی تو وہ آہستہ آہستہ اس تعلق میں اپنی دلچسپی کھونے لگتی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین اپنی اہمیت کے بارے میں انا پرست ہو تی ہیں اور انہیں جب یہ احساس ہوتا ہے کہ انہیں پوری توجہ نہیں مل رہی تو وہ گہرے دکھ میں مبتلاہو جا تی ہیں اور ایسے شخص کے ساتھ زندگی گزارنا ان کیلئے بتدریج مشکل سے مشکل تر ہو جاتی ہے۔



Comments

Popular posts from this blog

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

Supreme Court to hear APS attack case on Oct 5

Priyanka Chopra breaks silence on Tanushree Dutta-Nana Patekar harassment controversy