روس ایوی ایشن مقابلے میں شاندار ایئر شو اور ماہر پائلٹس کے اسٹنٹس

روس ایوی ایشن مقابلے میں شاندار ایئر شو اور ماہر پائلٹس کے اسٹنٹس


روس کے شہر
 Ryazan
 میں سالانہ ایوی ایشن مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں پورے ملک سے 60 ایئر کریوز شرکت کے لیے پہنچے ہیں۔
اس رنگا رنگ ایونٹ کے موقعے پر شاندار ایئر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر پائلٹس کی ٹیموں نے سینکڑوں فٹ بلندی پرجنگی جہازوں کی بہترین فارمیشن پیش کی اور طیاروں اورہیلی کاپٹرزکے ساتھ کرتب بازی کرتے ہوئے فضاؤں میں رنگ بکھیرے۔
روس ایوی ایشن مقابلے میں شاندار ایئر شو اور ماہر پائلٹس کے اسٹنٹس
اس کے علاو ہ فو جی جوانون نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت کا بھی عملی مظاہرہ پیش کیا اور دشمن کے حملے کی صورت میں بچاؤ اور منہ توڑ جواب دینے کی ڈرل پیش کی جبکہ لائیوفائر مقابلے میں بھی شاندار کارکردگی دکھائی ۔
نت نئی ٹیکنالوجی سے تیارجہاز، ہیلی کاپٹرز، ڈرونز، ایئر ایمبولینس ، جنگی استعمال میں کار آمد گن شپ ہیلی کاپٹرز، راکٹ لانچرز اور ریموٹ کنٹرول کاپٹرز حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

Supreme Court to hear APS attack case on Oct 5

Priyanka Chopra breaks silence on Tanushree Dutta-Nana Patekar harassment controversy