دوخربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے!



دوخربوزوں کی قیمت 34 لاکھ روپے!


جاپان کے مشہور و معروف پھل یوباری خربوزے کی جوڑی کی قیمت 34 لاکھ روپے ہے۔
جاپان ، خربوزے کی جوڑی گاڑی کی قیمت پر فروخت
 جاپان میں خربوزے کی جوڑی ریکارڈ 3 لاکھ 20 ہزار ین یعنی پاکستانی 32 لاکھ روپے میں نیلام ہوئی جس نے سب کو حیران کر دیا۔
دراصل جاپان میں خربوزے شان کی علامت سمجھے جاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ فروٹ فروخت کرنے والی پیکنگ فرم نے ساپورو سینٹرل ہول سیل مارکٹ میں موسمی خربوزے کی پہلی یوباری خربوزے کی جوڑی پر بولی لگائی جس کے لیے شہری دوڑے چلے آئے۔
جاپان ، خربوزے کی جوڑی گاڑی کی قیمت پر فروخت
دلچسپ بات یہ ہے کہ جاپانی ان خربوزوں کو شان کی علامت کے ساتھ دوستوں اور احباب کو بطور تحفہ دینے کے لیے بھی خریدتے ہیں جس کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

Supreme Court to hear APS attack case on Oct 5

Priyanka Chopra breaks silence on Tanushree Dutta-Nana Patekar harassment controversy