سمیع الحق کے قتل پر علامہ خادم حسین رضوی بھی میدان میں آگئے ،ایسی بات کہہ دی پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمااسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی شہادت پر تحریک لبیک کے رہنما خادم حسین رضوی بھی میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے اس ظالمانہ رویے کی سختی سے مذمت کی ہے ۔
تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر علامہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ ہم مولانا سمیع الحق کے قتل کی سختی کے ساتھ مذمت کرتے ہیں اور ان کے لیے دعا گو ہیں ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو سخت سزا ملنی چاہیے ،مولانا سمیع الحق کے طلباءاور پیروی کرنے والوں کو ان کے آخری خطاب کو چارٹر آف گائیڈینس کے طور پر لینا چاہیے ۔علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا تھا کہ ہم غیر ملکی سپانسرڈ لا مذہبیت اور برائیوں کے خلاف اکٹھے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز مولانا سمیع الحق کو دو مبینہ قاتلوں نے چھریوں کے وار سے قتل کردیا ،دوسری جانب علامہ خادم حسین رضوی نے حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد دھرنا ختم کردیا تھا ۔

Comments

Popular posts from this blog

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

اس قبیلے کا دنیا سے کو ئی رابطہ نہیں، یہ لوگ کیا کھاتے ہیں اور کیسے رہتے ہیں؟ تفصیلات ایسی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

Supreme Court to hear APS attack case on Oct 5