پردے پر پابندی مسلمان خواتین کو برابری کے درجے سے محروم کرنا ہے
پردے پر پابندی مسلمان خواتین کو برابری کے درجے سے محروم کرنا ہے
لندن پردے پر کینز میں حالیہ پابندی مسلم خواتین کو برابر کے شہری ہونے سے محروم کرنا ہے۔ یہ بات یونیورسٹی آف لیسٹر کی ڈاکٹر سعیدہ شاہ نے ایک آرٹیکل میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ریو اولمپکس ایک اور شہادت ہے کہ مسلمان خواتین کامیابی سے حصہ لے سکتی ہیں۔ 14خواتین نے ریو اولمپکس میں میڈل جیتے، اگرچہ11 خواتین نے روایتی حجاب نہیںپہن رکھا تھا، تین نے حجاب کے ساتھ حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی، مسلمان خواتین کا لباس صرف ایک شناخت ہی نہیں بلکہ برابری اور اختیار کرنے کو اجاگر بھی کرتا ہے اور اس لیے پابندی ان کو برابری کے درجے سے محروم کرنے کی طرف ایک اور قدم ہے۔
Comments
Post a Comment