سام سنگ نے سمارٹ فون گلیکسی نوٹ-9 متعارف کروا دیا

سام سنگ نے سمارٹ فون گلیکسی نوٹ-9 متعارف کروا دیا



کوریا کی الیکٹرانک آلات بنانے والی کمپنی سام سنگ نے سمارٹ فون گلیکسی نوٹ-9 متعارف کروا دیا ہے، اس سیٹ میں 512 جی بی میموری، بیٹری اور بلیو ٹوتھ پہلے سے بہتر 
نیویارک کے علاقے بروکلین میں ایک تقریب میں سام سنگ کے موبائل بزنس کے صدر ڈی جے کو نے نوٹ-9 متعارف کروا دیا، فون میں کوئی نئے فیچر نہیں البتہ اسکی بیٹری، میموری 512 جی بی اور بلیو ٹوتھ پہلے سے بہتر ہیں۔ فون کے ایس پین بھی بلیو ٹوتھ دے دی گئی ہے جس سے اسے ریموٹ کنٹرول کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے البتہ اسکی قیمت ایک ہزار ڈالر ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

Supreme Court to hear APS attack case on Oct 5

Priyanka Chopra breaks silence on Tanushree Dutta-Nana Patekar harassment controversy