جسٹن بیبر اور ہیلی بالڈون منگنی کے بعد میڈیا کے سامنے

جسٹن بیبر اد میڈیا کے سامنور ہیلی بالڈون منگنی کے بعے



لاکھوں کروڑوں دلوں کی دھڑکن کینیڈا کے پاپ ا سٹار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے منگنی کر لی ہے جس کے بعدپہلی بار دونوں ایک ساتھ میڈیا کے سامنے آئے ہیں اور ہیلی کی انگلی میں موجود سفید نگینے والی انگوٹھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
 جسٹن بیبر اور ہیلی بالڈون منگنی کے بعد میڈیا کے سامنے
نیو یارک میں موجود یہ لو برڈ ایک ساتھ دیکھے گئے تو میڈیا نمائیندوں نے انہیں منگنی کی مبارکباد دی اوردونوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جبکہ بیبر نے کچھ مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔

Comments

Popular posts from this blog

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

Supreme Court to hear APS attack case on Oct 5

Priyanka Chopra breaks silence on Tanushree Dutta-Nana Patekar harassment controversy