سعودی عرب میں خواتین کیلئے ڈرائیونگ کا پہلا دن، سب سے پہلے شہزادہ ولید کی بیٹی نے گاڑی چلائی
سعودی عرب میں خواتین کیلئے ڈرائیونگ کا پہلا دن، سب سے پہلے شہزادہ ولید کی بیٹی نے گاڑی چلائی
ڈرائیونگ کے فیصلے پر عملدرآمد کے پہلے ہی دن صبح سویرے ایک اردنی خاتون گاڑی چلاتے ہوئے الحدیثہ بری سرحدی سعودی چوکی پہنچ گئی، کسٹم اور امیگریشن حکام نے اردنی خاتون کی تمام کارروائی مکمل کی اور انہیں اعزاز و اکرام کے ساتھ رخصت کیا۔
24جون کو صبح سویرے 12بجکر ایک منٹ پر ریاض کی سڑک پر گاڑی لیکر نکلنے والی سب سے پہلی خاتون شہزادی ریم بنت الولید بن طلال تھیں۔
Comments
Post a Comment