اسٹڈی اِن جرمنی

اسٹڈی اِن جرمنی

اسٹڈی اِن جرمنیاسٹڈی اِن جرمن

ی

اسٹڈی اِن جرمنی


default

اسٹڈی اِن جرمنی


جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے کم از کم قابلیت

default
اگر آپ جرمنی میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس کم از کم انٹرمیڈیٹ ( FA یا FSc) کا سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے یعنی آپ کی کم از کم تعلیم بارہ سال ہونی چاہیے۔  

صحیح یونیورسٹی اور ڈگری کا انتخاب

default
جرمنی میں مختلف اقسام کی یونیورسٹیاں ہیں، جو بہترین معیار کی تعلیم فراہم کرتی ہیں۔ ان سینکڑوں یونیورسٹیوں میں سے آپ کے لیے مناسب یونیورسٹی اور موزوں کورس کے انتخاب میں ہم آپ کی مدد کریں گے۔  

39401433 Fotolia teacher with a group of high school students in classroom

مطلوبہ یونیورسٹی اور کورسز تلاش کرنے کا طریقہ

سن 2013ء میں مختلف جرمن یونیورسٹیوں میں جاری انٹرنیشنل پروگراموں کی تعداد 1553 ہے۔ یہاں آپ جرمنی میں بین الاقوامی معیار کے بیچلر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے پروگرام تلاش کر سکتے ہیں۔ 

default

یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا طریقہ

کیا آپ جرمن یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں، تو ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا قدم یہ ہو گا کہ آپ کس کورس میں ایڈمشن لینا چاہتے ہیں۔ 

ڈاکٹریٹ اسٹڈی اور ریسرچ

default
جرمنی میں سائنس اور تحقیق کے لیے ایک بنیادی اور بہترین ڈھانچہ موجود ہے۔ یہاں کی ریسرچ لیبارٹریز میں نہ صرف ہر طرح کے تحقیقی آلات بلکہ باصلاحیت سٹاف بھی موجود ہے۔  

ویزے کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

default
اگر آپ کو مطلوبہ یونیورسٹی یا ادارے سے ایڈمشن لیٹر مل جاتا ہے تو پاکستان سے جرمنی آنے کے لیے آپ کو ویزہ اپلائی کرنا ہوگا۔ آپ کو جلد از جلد یہ معلوم کرنا ہو گا کہ آپ کو کس قسم کے ویزے کے لیے اپلائی کرنا ہے۔  

جرمنی میں رہائش کس طرح تلاش کریں؟

default
جرمنی میں زیادہ تر اسٹوڈنٹس سستی رہائش کی تلاش میں رہتے ہیں۔ اس لیے بہتر یہ ہے کہ آپ جتنی جلدی ہو سکے، اپنے لیے ایک سستے کمرے کی تلاش شروع کر دیں۔  

جرمنی میں تعلیم اور اخراجات

default
دیگر یورپی ممالک کے مقابلے میں جرمنی میں رہنا اور تعلیم حاصل کرنا زیادہ مہنگا نہیں ہے۔ اس آرٹیکل سے آپ یہ جان سکیں گے کہ آپ کو انفرادی طور پر کس قدر اخراجات برداشت کرنا ہوں گے۔  

default

اسکالرشپ تلاش کیجیے

یہاں آپ غیر ملکی طالبعلموں کے لیے DAAD کے مختلف فنڈنگ پروگراموں کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ جرمنی میں بیچلر، ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ کرنے والوں کے لیے اسکالر شپ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ 

default

اسلام آباد میں ڈاڈ آفس سے رابطہ کیجیے

ڈاڈ کا ہیڈ آفس تو جرمنی کے سابق دارالحکومت بون میں ہے لیکن اس کا نیٹ ورک دنیا بھر میں موجود ہے۔ ڈاڈ نے اسلام آباد میں بھی ایک آفس کھول رکھا ہے، جہاں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ 

default

بلیو کارڈ اسکیم کا جرمنی میں مستقبل

بلیو کارڈ کیا ہے؟ اس بارے میں زیادہ لوگوں نے ابھی تک کوئی خاص دھیان نہیں دیا ہے۔ یہ امریکی گرین کارڈ کا یورپی ورژن ہے۔ چونکہ یہ کارڈ نیلے رنگ کا ہے، اس لیے اسے بلیو کارڈ کہا جا رہا ہے۔ 

default

’میک اِٹ اِن جرمنی‘، جرمنی میں کام او ر قیام

ترقی کی دہلیز پر کھڑے بہت سے ملکوں میں ایسی نوجوان نسل پروان چڑھ رہی ہے، جو زیادہ سے زیادہ تعلیم یافتہ ہے۔ ریاضی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر سائنسی علوم کے شعبوں کے ماہرین کی جرمنی جیسے ممالک میں خاص طور پر ضرورت ہے۔ 

2

5

3

2
3

جرمن شہروں سے متعلق معلومات


default

پاکستان میں تعلیمی شعبے کے لیے ایک ارب ڈالرز کی امداد

سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن کے مطابق بین الاقوامی ڈونرز نے پاکستان میں تعلیمی شعبے کے لیے ایک بلین امریکی ڈالرز کی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ 

default

جرمنی میں ڈاکٹروں کی کمی کیوں ہے؟

جرمنی کے زیادہ تر نوجوان ڈاکٹر بننا چاہتے ہیں۔ جرمن معاشرے میں ڈاکٹروں کی عزت بھی کی جاتی ہے اور انہیں تنخواہیں بھی اچھی ملتی ہیں۔ شائد یہی وجہ ہے کہ میڈیکل کی پڑھائی میں داخلے کے لئے سخت مقابلہ بازی ہوتی ہے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

Supreme Court to hear APS attack case on Oct 5

Priyanka Chopra breaks silence on Tanushree Dutta-Nana Patekar harassment controversy