سعودی پولیس کا خواتین ڈرائیورز کو خراجِ تحسین

سعودی پولیس کا خواتین ڈرائیورز کو خراجِ تحسین


خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے اور پابندی ہٹ جانے کی خوشی میں سعود ی پولیس اہلکاروں نے دلچسپ اقدام لیتے ہوئے خواتین ڈرائیوروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
سعودی پولیس اہلکاروں کا خواتین ڈرائیورز کو خراجِ تحسین
اس انوکھے اور دلچسپ اقدام میں پولیس اہلکارمعروف شاہراہوں پر کھڑے ہو کرگاڑی چلاتیں خواتین کوپھول اور تہنیتی کارڈ ز کا تحفہ پیش کر کے نہ صرف ان کی خوصلہ افزائی کرتے دکھائی دئیے بلکہ انہیں مبارک بادبھی پیش کرتے رہے۔ 
سعودی پولیس اہلکاروں کا خواتین ڈرائیورز کو خراجِ تحسین

سعودی پولیس اہلکاروں کا خواتین ڈرائیورز کو خراجِ تحسین
خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی کے بعد سے خواتین نہ صرف حیران ہیں بلکہ گاڑیاں چلاتے ہوئے ان کی خوشی بھی دیدنی تھی۔

Comments

Popular posts from this blog

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

اس قبیلے کا دنیا سے کو ئی رابطہ نہیں، یہ لوگ کیا کھاتے ہیں اور کیسے رہتے ہیں؟ تفصیلات ایسی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

Supreme Court to hear APS attack case on Oct 5