جان اسنو شادی کے بندھن میں بندھ گئے

جان اسنو شادی کے بندھن میں بندھ گئے




نامورٹیلیویژن سیریز گیم آف تھرون 'کے ذریعے دنیا بھر میں دھوم مچانے والے جانے مانے اداکار کِٹ ہیرنگٹن گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے جن کی شادی کی تقریب میں پوری گیم آف تھرون کی کاسٹ نے شرکت کی اور خوب جشن منایا۔
اسکاٹ لینڈ میں شادی کی رسمیں ادا کی گئیں اور روزلیزلی کو اپنی شریک حیات بنا لیا۔اس موقعے میں دلہا دلہن کو تمام مہمانوں نے مبارکباد پیش کی ۔
واضح رہے کہ دونوں اداکاروں کی پہلی ملاقات بھی گیم آف تھرون کے سیٹ پر ہوئی جو بعد میں محبت میں تبدیل ہوہو گئی اور بلا آخر دونوں نے شادی کا فیصلہ کر لیا۔

Comments

Popular posts from this blog

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

Supreme Court to hear APS attack case on Oct 5

Priyanka Chopra breaks silence on Tanushree Dutta-Nana Patekar harassment controversy