فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

فاروق ستار سمیت ایم کیوایم کے دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

فاروق ستار سمیت دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم




سٹی کورٹ کراچی میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کیس میں ایم کیو ایم رہنماؤں فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور فیصل سبزواری کو گرفتار کرکے 9 جولائی کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔
کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ 2015 میں تھانہ سولجر بازار میں درج کیا گیا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

Supreme Court to hear APS attack case on Oct 5

Priyanka Chopra breaks silence on Tanushree Dutta-Nana Patekar harassment controversy