بہتر ہےایک بندہ حاضر ہوتا رہے، کیپٹن صفدر
بہتر ہےایک بندہ حاضر ہوتا رہے
کیپٹن صفدر

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکہتے ہیں کہ ایک بندہ یہاں حاضر ہوتا رہے بہترہے۔
کیپٹن ریٹائرڈ صفدرنے احتساب عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کلثوم نواز میری بھی ماں ہیں، میرا بھی ان کی تیمارداری کے لیے جانے کو دل کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ قربانیاں دینی پڑتی ہیں، ایک بندہ یہاں احتساب عدالت میں حاضر ہوتا رہے تو بہتر ہے، عدالت اجازت دے گی تو ضرور جاؤں گا۔
Comments
Post a Comment