رنگوں میں کھیلتی ملالہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
رنگوں میں کھیلتی ملالہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے حال ہی میں رنگوں میں رنگے ہوئے ایک تصویر ٹوئیٹر پر شیئر کی ہے جووائرل ہو گئی ہے ۔
A colourful day 

آنکھوں میں خوشی اورجینے کی امنگ لئے ملالہ نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھ اکی یہ ایک رنگین دن ہے ۔
ملالہ کے چاہنے والوں نے کمنٹس میں ملالہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور تصویر کو بیحد پسند کیا۔
Comments
Post a Comment