آسٹریلیا کے81 سالہ جیمز20 لاکھ بچوں کی جان بچا کریٹائر

آسٹریلیا کے81 سالہ جیمز20  لاکھ  

 بچوں کی جان بچا کریٹائر 

آسٹریلیا کے81 سالہ جیمز20   لاکھ بچوں کی جان بچا کر ریٹائر ہوگئے


جیمز نے دنیا کے لیے انسانیت کی مثال قائم کر دی، جیمز کئی دہائیوں سے ہر ہفتے بلڈ پلازما عطیہ کررہے تھے۔

ماہرین کے مطابق جیمز کے خون میں ایک اینٹی باڈیز شامل ہے جو’ ریسس‘ نامی خون کی بیماری میںمبتلا بچوں کی جان بچانے میں کام آتی ہے۔ 
ریسس خون کے اندر ایک وراثتی جزو ہےجو بیشتر انسانوں میں پایا جاتا ہے جس کا یہ جزو منفی ہو تو یہ خون کے تمام سُرخ خُلیوں کو تباہ کر دیتا ہے۔ 

جیمز بیس لاکھ بچوں کی جان بچانے کے بعد اب بڑھتی عمر کے باعث ریٹائر ہوگئے ہیں۔ انہوںنے 60 سال تک اس رضاکارانہ عمل کے دوران کئی ایوارڈز اور اعزازات بھی حاصل کیے، انہیں ’مین ود دی گولڈن آرم ‘ـکے نام سے یاد کیا جاتا 

Comments

Popular posts from this blog

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

Supreme Court to hear APS attack case on Oct 5

Priyanka Chopra breaks silence on Tanushree Dutta-Nana Patekar harassment controversy