Posts

یہ معجزاتی سفر آپ کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے

یہ معجزاتی سفر آپ  کی عظمت ورفعت پر ایک روشن دلیل ، انسانیت کی معراج اور بندگی کا سب سے بلند و بالا اعزاز ہے خاتم الانبیاء،سرورِ کونین، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے معجزات میں سے ایک عظیم معجزہ معراج النبیﷺ ہے۔’’ معراج‘‘ عروج سے مشتق ہے، عروج کے معنیٰ ہیں بلندی پر جانا۔خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ سے قبل جتنے انبیائے کرامؑ تشریف لائے، یہ بلندی اللہ تعالیٰ نے سب کو عطا فرمائی، لیکن دیگر انبیائے کرامؑ کی معراج اور آنحضرت ﷺ کی معراج میں نمایاں فرق یہ ہے کہ دیگر تمام انبیائے کرامؑ کو یہ عظمت و بلندی اللہ تعالیٰ نے فرش پر عطا فرمائی،جب کہ حضور اکرم ﷺ کو یہ عظمت و رفعت اور بلندی اللہ تعالیٰ نے عرش پر عطا فرمائی۔یہ ایک روشن حقیقت ہے کہ نبی اکرمﷺ کے اعلان نبوت سے پہلے کے چالیس سالہ دور میں کفار مکہ متفقہ طور پر محمد ابن عبداللہ کی حیثیت سے آپﷺ کو صادق اور امین کے لقب سے پکارتے تھے۔ دیانت کے حوالے سے آپ کے پاس بلا جھجک، بلا خوف و خطر اپنی امانتیں رکھواتے تھے،لیکن جیسے ہی آپ ﷺ نے اپنی عمر کے چالیس سال مکمل فرمائے۔ آپﷺ نے بحیثیت محمد رسول اللہﷺ اعلان نبوت فرمایا اور کلمۂ حق کے قبول کرنے کی دعوت دی

روسی حسینہ سے عشق یا شادی؟ ملائیشین بادشاہ تخت سے دستبردار

روسی حسینہ سے عشق یا شادی؟  ملائیشین بادشاہ تخت سے دستبردار کوالا لمپور روسی حسینہ سے عشق یا شادی؟ ملائیشین بادشاہ تخت سے دستبردارہوگئے، 1957 میں برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی مرتبہ مسلم اکثریتی ملک ملائیشیا کےبادشاہ سلطان محمد اپنے عہدے سے دستبردار ہوئے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سلطان محمد پنجم کا اقدام نومبر کے آغاز میں 2 ماہ کی طبی رخصت کے بعد سامنے آیا، اس دوران ماسکو کی سابقہ حسینہ سے ان کی شادی کی غیر مصدقہ خبریں بھی گردش میں تھیں۔ قومی محل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں ان کے استعفیٰ کی تصدیق کی گئی ہے۔ سلطان محمد پنجم دسمبر 2016 میں تخت نشین ہوئے تھے اور نومبر 2018 میں انہوں نے علاج کی غرض سے عارضی رخصت لی تھی۔بعد ازاں آن لائن ان سے متعلق روس میں سابقہ مس ماسکو سے شادی کی رپورٹس بھی گردش میں تھیں تاہم ملائیشیا میں شاہی حکام کی جانب سے بادشاہ کی شادی کی افواہوں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا اور نا ہی ان کی صحت سے متعلق کوئی تفصیلات جاری کی گئیں۔ ملائیشیا کے یہ جوان دل بادشاہ گاڑی چلانے اور دیگر کھیلوں کےشوقین ہونے کی وجہ سے کافی مق

ایک فرد ایک دن میں کتنے کیلے کھا سکتا ہے؟

Image
 ایک فرد ایک دن میں کتنے کیلے کھا سکتا ہے؟ کیلے دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے پھلوں میں سے ایک ہے اور اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں اوسطاً ہر سال 18 ملین ٹن کیلوں کی کھپت ہوتی ہے۔ یہ پھل پوٹاشیم اور پیسٹین (فائبر کی ایک قسم) سے بھرپور ہوتا ہے اور اس کے ذریعے جسم کو میگنیشیم، وٹامن سی اور بی سکس بھی مل جاتے ہیں۔ مگر کیا آپ نے کبھی سنا کہ ایک دن میں بہت زیادہ کھانا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے بلکہ یہ تصور بھی موجود ہے کہ بیک وقت 6 سے زائد کیلے کھانے موت کا باعث بھی بن سکتا ہے، کیا یہ واقعی درست ہے؟ جیسا اوپر لکھا جاچکا ہے کہ کیلے دنیا کے مقبول ترین پھلوں میں سے ایک ہے جو صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند بھی ہے تو آخر کچھ لوگ سے مہلک کیوں سمجھتے ہیں؟ درحقیقت متعدد افراد کا ماننا ہے کہ کیلے میں موجود پوٹاشیم ایسا جز ہے جو موت کی وجہ بن سکتا ہے، یعنی 6 کیلوں کے ذریعے اتنا پوٹاشیم جزو بدن بن جاتا ہے جو موت کا باعث بننے کے لیے کافی ہے۔ تو پوٹاشیم کتنا خطرناک جز ہے؟ حقیقت میں تو یہ زندگی کے لیے انتہائی ضروری ہے جو کہ جسم کے ہر خلیے میں پایا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے

جگر کا بلڈ پریشر اور خون کا رساؤ

Image
جگر کا بلڈ پریشر اور خون کا رساؤ ہمارے معاشرے میں یہ تصوّر عام ہے کہ بلڈ پریشر کاتعلق صرف دِل ہی سے ہے، لیکن یہ صرف دِل تک محدود نہیں ہوتا، بلکہ تقریباً ہر بڑےعضومثلاً جگر، پھیپھڑوں اورگُردوں وغیرہ کا بھی اپنا بلڈ پریشر ہوتا ہے، جسے اسی عضو کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے۔ دِل، دماغ اور پھیپھڑوں کو زندگی کی تکون کہا جاتا ہے اور چوتھا ستون اب جگر بنتا جارہا ہے۔عین ممکن ہے کہ اس کے بعد گُردوں کا نمبر آجائے۔تاہم،ان تمام اجزاء کا بلڈ پریشر اُس وقت اہمیت اختیار کرتا ہے، جب اُن میں کسی خرابی کے باعث خون کا دباؤ بڑھ جانے سےان کے افعال میںگڑبڑ واقع ہوجائے،بصورتِ دیگر اس کی اہمیت نہیں ہوتی۔ دراصل ان اعضاء میں دائمی خرابی کے باعث ریشے پیدا ہوجاتے ہیں، جو خون کا دباؤ بڑھانے کا سبب بنتے ہیں۔ایسا ہی کچھ معاملہ جگر کا بھی ہے۔طبّی اصطلاح میںجگر کا بلڈ پریشر PORTAL HYPERTENSION کہلاتا ہے۔ بنیادی طور پر جگر، جسم کے لیےایک فوڈ فیکٹری یا گودام کی مانند ہے، جہاں غذا کو ترتیب دے کر اس قابل بنادیا جاتا ہے کہ وہ جسم کے لیے مفید ثابت ہو۔ جگر یہ کام تواتر کے ساتھ کرتا ہے،خصوصاًرات کو جب ہم گہری نی

Nepali woman, two children, die in outlawed 'menstruation hut'

Image
Nepali woman, two children, die in outlawed 'menstruation hut' Nepalese women sit by the fire as they live in the Chhaupadi hut during their menstruation period in Surkhet district.  A Nepali mother and her two children have died of suspected smoke inhalation after a night in a windowless hut where women are banished during their period, police said Wednesday. Many communities in Nepal consider menstruating women as impure and force mothers and daughters to stay in sheds away from the family home once a month, despite the practice being outlawed. Police said Amba Bohara, 35, fell asleep in a hut in western Bajura district on Tuesday evening with her two sons aged 12 and nine. The trio had huddled around a fire to stay warm in Nepal's freezing winter conditions. Local police chief Uddhab Singh Bhat told AFP the woman's mother-in-law opened the hut the next day to find all three dead. "We are waiting for the results of a postmortem to confir
Image
Skyways Launches Luxury Bus Service with Massage for Lahore/Islamabad Route A bus service for business-class consumer segment. Skyways has launched their business class bus service today, named Skybus (Skyways Business Class). Initially, the business class bus service will operate between Lahore and Islamabad with daily 4 departures from each side, with 8 departures per day planned for the future. Features on Offer These buses have being designated as super luxury ones. Skyways will offer recliner sofa seats with 3 modes of back massage, something that it claims is a first in Pakistan. Moreover, these buses will also offer pod seating, helping keep the view and leg space of the passenger sitting behind your seat intact. Seats can also recline to a complete flat mode, letting the passenger easily sleep. Meals will be served at Bhera interchange along with drinks & coffee. There is free wifi and individual on-board enterta

First Muslim women elected to US Congress take oath on holy Quran

Image
First Muslim women elected to US Congress take oath on holy Quran The first two Muslim women elected to the United States Congress took their oaths on the Holy Quran in a televised ceremony on Thursday. Congresswomen Rashida Tlaib and Ilhan Omar, who are of Palestinian and Somali origins respectively, made history as they were sworn into the 116th Congress, becoming the first Muslim women in the 435-member US House of Representatives. Public Radio International (PRI) and other media outlets reported that Tlaib, in traditional Palestinian dress, used the 1734 English translation of the holy Quran that belonged to Thomas Jefferson, an American founding father who later served as US president. A resident of Detroit, Michigan, Tlaib's family hails from a small Palestinian village in the Israeli-occupied West Bank. Omar, 37, used the holy Quran that once belonged to her late grandfather, who helped raise her. "Its important to me because a lot of Americans have